بلاول بھٹونے گھوٹکی کےعوام سے تیر پر مہر لگانے کی اپیل کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی کےعوام سے تیر پر مہر لگانے کی اپیل کر دی ہے۔
بلا ول بھٹو کا کہنا ہے کہ این اے 205 میں سردار محمد بخش مہر عوام کا حقیقی نمائندہ ہے، آج پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ دے کر گھوٹکی کے عوام کٹھ پتلیوں کو مسترد کردیں، گھوٹکی کے عوام کا سردار محمد بخش مہر کو ووٹ ترقی اور خوش حالی کے تسلسل کی حمایت ہوگا۔
بلا ول بھٹو کا کہنا ہے کہ گھوٹکی والوں! آپ کا ووٹ امانت ہے، اسے اپنے حقیقی نمائندے کے سپرد کریں، بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین گھروں سے ووٹ ڈالنے کے لئے نکلیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement