Advertisement

مرادعلی شاہ غریبوں کے وزیراعلیٰ نہیں بلاول کےہیں،نصرت سحر عباسی

فنکشنل لیگ کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحرعباسی نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ غریبوں کے وزیراعلیٰ نہیں بلکہ بلاول کےہیں۔

 نصرت سحرعباسی نے کہا کہ بلاول کی سیاست ہی ٹوئٹس پرچلتی ہے، وہ صرف اپنے  والداو رپھپھو کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں، سندھ حکومت صرف بلاول کی مہم چلانےمیں لگی ہے۔

فنکشنل لیگ کی رہنما  نے مزید کہا کہ آئے دن سندھ میں بچیوں  کی زیادتی اور اور قتل ہورہے ہیں مگر بلاول کا کوئی ٹویٹ نہیں آیا کیونکہ وہ ابو اور پھوپھو بچانے میں لگے ہیں،اب ایک ایک کونیب کھینچےگی کہ اتنابجٹ کہاں گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version