تحریک عدم اعتماد کوکامیاب بنانے کےلئے شہباز شریف کا اپوزیشن کو متحد رہنے کا مشورہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہبا ز شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوکامیاب بنانے کےلئے اپوزیشن کو متحد رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطا بق شہباز شریف نے یکم اگست کو سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کےتمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملکی حالات کو دیکھ کر سب کو ساتھ ملکر چلنا ہوگا۔
مسلم لیگ ن کے صدر کامزید کہناہے کہ حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں، انکی تحریک ناکام ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement