Advertisement

چیئرمین ایف بی آرنےبینکوں کےسربراہوں کوخط لکھ دیا

چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نےتمام بینکوں کے سربراہوں کو خط لکھ دیا جس میں بینکوں کو بے نامی اکاؤنٹس کی معلومات 15 دن میں ایف بی آر کو فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آرنےتمام بینکوں کے سربراہوں کوبےنامی اکاونٹس کی معلومات دوہفتے میں فراہم کرنے کاوقت دیاہے۔

چئیرمین ایف بی آر کا تمام بینکوں کے سربراہوں کو معلومات کی فراہمی یقینی بنانےکیلئے کہناتھا کہ  بےنامی اکاؤنٹس کی نشاندہی کیلیےتمام بینکوں کا تعاون بہت ضروری ہے، ایف بی آراوربینک مل کرکام کریں توبہترنتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

انہوں نےکہاکہ ایف بی آربےنامی ایکٹ 2017 کےتحت بےنامی اکاؤنٹس کی نشاندہی کا ذمہ دار ہے، بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ معلومات خفیہ رکھی جائیں گی۔

چئیرمین نے واضح کیا کہ ایف بی آراکاؤنٹ ہولڈرزسے براہ راست رابطہ نہیں کرنا چاہتالہٰذا بینک اپنےاکاؤنٹ ہولڈرزسے بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات خود طلب کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version