Advertisement

گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ملک میں آٹے کی قیمتوں کے استحکام اور وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے فیصلہ کرتے ہوئے گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اجلاس میں درآمدی کھاد کی قیمت 1800 روپے فی بوری مقرر کرنے، رواں مالی سال  کے لئے تمباکو کی کم ازکم امدادی قیمت مقررکرنے سمیت اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز کی درآمد پر11 فیصد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

اجلاس میں درآمدی کھاد کی قیمت 1800 روپے فی بوری مقرر کرنے، رواں مالی سال  کے لئے تمباکو کی کم ازکم امدادی قیمت مقررکرنے سمیت اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز کی درآمد پر11 فیصد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version