وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی آئی ٹی اینٹرپرینیورز کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے واشنگٹن میں پاکستانی آئی ٹی اینٹرپرینیورز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دوسرے روز پاکستانی آئی ٹی اینٹرپرینیورز کے وفد نے ان سے ملاقات کی ۔
پاکستانی آئی ٹی اینٹرپرینیورز کے وفد میں نجیب اے غوری، عامر خان ، عاطف خان ، جمال ہمدانی ، شاہد خان سمیت کاروباری تنظیم کے دیگر اینٹرپینئورز شامل تھے۔
ملاقات کے دوران پاکستان میں آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی اور سافٹ وئیر ڈیویلپمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

