Advertisement

شمالی وزیرستان ،بلوچستان کے شہدا سپرد خاک

شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں  دہشتگردی میں جوانوں کی شہادت۔ شہیدسپاہی نادرحسین کو صوابی ۔ ایف سی اہلکار حفیظ اللہ کو مستونگ۔ جبکہ کشمور کندھ کوٹ میں  شہید فوجی جوان محمد بچل  کو سپردخاک  کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نمازجنازہ میں فوجی حکام اورعوام کی بڑی تعداد  نے  شرکت کی ۔

شمالی وزیرستان میں شہیدہونےوالے سپاہی بچل کو کندھ کوٹ میں   نماز  جناز ہ ادا کی گئی۔جس کے بعد انہیں آبائی علاقے کریم بخش باجکانی میں سپرد خاک کیا گیا۔

پاک فوج کے افسران اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔

شہید فوجی جوان محمد بچل کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔

Advertisement

شہید فوجی جوان محمد بچل آٹھ سال سے پاک فوج میں اپنے فرائض سرانجام دے رہا تھا۔

اس سے قبل بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عاقب جاوید کو پورے فوجی اعزاز کےساتھ سرگودھا میں  ان کے آبائی گاؤں نوتھیں بھیرہ میں سپرد خاک کیا گیا۔

صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے شہید کی قبر پر پھول رکھے گئے۔

کیپٹن عاقب جاوید آواران میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔

جبکہ حوالدار خالد  کی  چشتیاں۔بلوچستان میں وطن پر جان قربان کرنےوالے شہید سپاہی عاطف الطاف کی  باغ آزاد کشمیر میں تدفین ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version