Advertisement

کراچی میں کچرے پر سیا ست ہو رہی ہے،مراد علی شاہ

CM sindh

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کچرے پرسیاست شروع ہوگئی ہے ۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ٹھٹھہ میں میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے کچرا نالوں سے اٹھایا اور وہ سڑکوں کے قریب ہی پڑھا ہوا ہے، اس وجہ سے شہر میں مکھیاں بڑھ گئیں ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم اور پی ایس پی کراچی کے کچرے پر لڑرہی ہیں، کچرے پر ایک سیاست شروع ہوگئی ہے جس میں پی ٹی آئی بھی شامل ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کاکہنا تھا کہ سڑک کنارے کچرے سے شہر میں مکھیاں بڑھ گئی ہیں، کے ایم سی کو فیومیگیشن کا کہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کشمیر کی مو جو دہ صورتحال پر با ت کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر میں ہندستانی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ،اس مسئلے پر عالمی مدد لینی تھی لیکن وہ حاصل نہیں ہو سکی۔

Advertisement

مر اد علی شاہ نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری صاحب کی طبیعت جیل میں ٹھیک نہیں ہے،انھیں فوری طور پرطبی علاج کےلئے اسپتال منتقل کرانا چاہیئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version