Advertisement

قومی اسمبلی کے مرکزی ہال میں 40فٹ چوڑا پرچم آویزاں کردیا

Pakistan flag in NA

 قومی اسمبلی کے مرکزی ہال میں 40 فٹ چوڑا پرچم آویزاں کردیا گیاہے۔
60ہزار غباروں پر مشتمل یہ پرچم قومی اسمبلی میں یوم آزادی کے مناسبت سے سے آویزاں کیا گیاہے ۔
یہ دنیا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اسمبلی کے اندر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم نصب کیا گیا ہے۔
پرچم کی تیاریوں کے بعد اس کا اندراج گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی کرایا جائے گا۔
اسمبلی کا عملہ تین روز سے پرچم کی تیاری میں مصروف تھا۔

Advertisement
اس پرچم سے پریس گیلری اور وزیٹر گیلری کو کور کیا گیاہے۔
اس خصوصی قومی پرچم پر بیس لاکھ روپے کے اخراجات آئے ہیں جوسندھ سے ہندو رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے ہندو کونسل کی طرف سے ادا کیے ہیں۔
یاد رہے کہ ملک بھر میں یوم آزادی خوب جوش و خروش اور ولولے کے ساتھ منانے کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں۔
ملک بھر میں جگہ جگہ قومی پرچموں کی بہار ہے۔ بیجز، شرٹس اور جھنڈیوں کے اسٹالز پر رش لگا ہوا ہے۔
بچے تو بچے بلکہ بڑے بھی یوم آزادی کو جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے تیاریوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version