Advertisement

بھارتی آبی جارحیت، دریا ئے ستلج بھپر گیا

Sutlej Floods

بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے دریا ئے ستلج بھپر گیا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے بعد بھارت نےآبی جارحیت شروع کردی۔ بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے دریا ئے ستلج بھپر گیا ہے۔

 آج ایک لاکھ چالیس ہزارکیوسک  کا سیلابی ریلہ گنڈا سنگھ والاسے گزرےگا۔

حکام کے مطابق  صوبہ پنجاب کے شہر قصورکےاٹھارہ سرحدی گاؤ ں متاثرہوئے ہیں۔جبکہ مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔

دریائے راوی میں 9 ہزار کیوسک کمی کے ساتھ پانی کی سطح 29 ہزار 200 کیوسک پر آ گئی ہے۔

Advertisement

ادھر راجن پور میں رود کوہی سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جس کی وجہ سے اب تک 29 ہزار سے زائد ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا ہے۔

حالیہ سیلاب سے 5 ہزار سے زائد  ایکٹر پر پھیلی فصلوں کا نقصان پہنچا۔درجنوں مکانانت پانی کی نذر ہوگئے جبکہ 800 سےز ائد افراد متاثر ہوئے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل نے بھارت نے دریاؤں میں بغیر اطلاع سیلابی پانی چھوڑ دیا تھا۔

خود بھارتی علاقے میں دریائے ستلج کے اطراف 61دیہات خالی کروالئے گئے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔

بھارت نے لداخ ڈیم کے 5 میں سے 3 اسپل ویز کھول دئیے تھے۔

مظفرآباد آزاد کشمیر میں بھی اس سلسلے میں الرٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version