مریم نواز،اپنے والد سے ملاقات کےلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کےلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کےلئے جب مریم نواز جیل پہنچی تو ان کی آمد پر کارکنوں کی جانب سے گاڑی پر پھولوں کی پتیاں پھینکی گئیں اور کارکنان مریم نواز کی گاڑی کے آگے حکومت مخالف نعرے بازی کرتے رہے۔
واضح رہے کہ مریم نواز اور دیگر نواز شریف کے ساتھ دوپہر کا کھانا جیل میں ہی کھائیں گے، نواز شریف کے معالج ڈاکٹرعدنان بھی ملاقات کے لئے پہنچے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

