Advertisement

غیر قانونی اقدام کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا،آرمی چیف

Army Chief

Graham-080106-18270- 0005

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔بھارتی جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، چاہے اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔

Advertisement

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل  آصف غفور  کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں کہا کہ 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کرسکا۔

آرمی چیف نے کہا کہ  غیر قانونی اقدام کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ پاکستان بھارت کے غاصبانہ عزائم  کے خلاف  کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ پاک فوج کو جموں و کشمیر کے تقدس کا بھرپور ادراک ہ۔، پاک فوج کشمیر کاز کیلئے قومی ذمہ داری نبھانے کیلئے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version