Advertisement

پنجاب، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اسلام آباداورراولپنڈی سمیت گردونواح کےعلاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیے گئے۔

 پشاور،کالاباغ،صوابی ،کوہاٹ اورگردونواح میں بھی زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیے گئے۔

خیبرپختونخواکےضلع لکی مروت،بنوں،مالاکنڈ،ہنگو اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام خوف وہراس میں مبتلا ہوگئی۔

پنجاب میں لاہور،جلالپور بھٹیاں اورگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔

Advertisement

جھنگ، چکوال، ہزارہ،مردان،سوات،ڈی جی خان،چنیوٹ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،نارووال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

شمالی وزیرستان کےمختلف علاقوں میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس ہوئے۔

زلزلہ پیما مرکزکےمطابق زلزلےکی شدت 5.9 اورگہرائی279کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلےکامرکزہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

زلزلے کے شید جھٹکوں کے پیش نظرلوگوں میں شدیدخوف وہراس پایا گیا، لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھرون سےنکل گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version