Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل کو ٹیلیفون

PM Imran Khan Calls German Chancellor

وزیر اعظم عمران خان کا جرمن چانسلراینجلہ سے مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر کو مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آگاہ کیا۔

 وزیراعظم نے جرمن چانسلر کو لائن آف کنڑول کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا، بھارتی اقدامات سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

جرمنی صورتحال کا بغور مشاہدہ کررہا ہے، جرمن چانسلر نے مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا۔

واضح رہے کہ زیر اعظم عمران خان 23 ستمبر کو ایک بار پھر امریکہ دورے کے لئے روانہ ہونگے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان امریکہ دورے میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے جس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا بھرپور موقف پیش کیا جائیگا۔

 وزیر اعظم نیویارک میں عوامی جلسہ اور ریلی بھی نکالیں گے اور مختلف عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کرینگے۔

 وزیر اعظم عمران خان یو این جی اے کی سائیڈ لائن پر کشمیر کے تصفیہ کےلئے بین الااقوامی رہنماوں کو اعتماد میں لینگے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے 21 جولائی کو تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوئے تھے جہاں 22 جولائی کو ان کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version