Advertisement

کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے، چیئر مین نیب

Chairman NAB addresses

چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے جو ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

اسلام آباد میں نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں خطاب کے دوران چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے جو ملک سے بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کرنے میں کوشاں  ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن تمام برائیوں کی جڑ ہے جو ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب نے اب تک 326ارب روپے بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کرکے قومی خزانہ میں جمع کروائے، جو ایک ریکارڈ کامیابی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی ملک کی ترقی  کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

Advertisement

چیئر مین نیب  نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے نیب ہیڈکوارٹرزاور علاقائی دفاتر میں خصوصی سیل قائم کئے گئے  ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version