Advertisement

ملک بھر میں کشمیر کے حق میں ریلیاں

Kashmir protest

ملک کے مختلف شہروں میں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلیاں نکالی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، فیصل آباد ، ملتان اورلاڑکانہ سمیت مختلف شہروں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلیاں نکالی گئیں۔

ملتان  میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے وزیر اعلیٰ پنجاب  کی ہدایت پر  ریلی نکالی گئی۔ سیکڑوں طلبا نے کشمیر کی آزادی کے   حق میں نعرے لگائے ۔

ڈی ای او ایجوکیشن ملتان  ریاض بلوچ کا کہنا تھاکہ کشمیریوں سے آزادی کا حق جبر سے نہیں چھینا جا سکتا ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آبادمیں بھی ریلی نکالی گئی ۔جبکہ اسلام آباد میں حریت رہنماوں نےاقوام متحدہ  کے دفتر کے سامنے  احتجاج ریکارڈ کرایا۔

Advertisement

لاڑکانہ میں  مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کیلئےریلی کا انعقاد کیا  گیا۔خوشاب میں بھی   بھارت  کی مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی دہشتگردی اور  مظالم  کے خلاف  ریلی نکالی گئی ۔

آزاد کشمیر   میں  بھی احتجاجی مظاہرےاور ریلیاں نکالی گئیں ۔شرکا نے   بینرز اٹھائے   بھارت مخالف  نعرےلگائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version