Advertisement

ملک بھر میں یوم شہدائے پو لیس منا یا جا رہا ہے

police

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج  ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مرحومین کے لئے قرآن خوانی کے علاوہ خصوصی تقریبات کا اہتمام کیاگیا جن میں صوبے میں قیام امن کے لئے پولیس فورس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی مختلف سانحات میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے جانباز سپاہیوں کے اعزاز میں یوم شہداء منایا جارہا ہے، لاہور میں اس حوالے سے تیرہ فروری کو مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں شہادت پانے والے کیپٹن سید احمد مبین شہید کو محکمہ پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version