Advertisement

سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت بڑھانے کا معاملہ

pm on govt employes

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ریٹٓائرمنٹ کی مدت بڑھانے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، کمیٹی سات اراکین پر مشتمل ہوگی۔

کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکر عشرت حسین ہونگے جبکہ کمیٹی کے اراکین میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری دفاع، سیکرٹری قانون، اٹارنی جنرل اور آڈیٹڑ جنرل آف پاکستان شامل ہونگے۔

کمیٹی تین ہفتوں میں تمام حوالوں سے تجاویزتیار کریگی جبکہ ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر سفارشات پر وزیراعظم عمران خان فیصلہ کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version