Advertisement

مظفرآباد،آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کاخصوصی اجلاس

مظفرآباد،آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پرخصوصی اجلاس شروع ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں قائدایوان،اپوزیشن لیڈر،حکومتی واپوزیشن ارکان شریک ہیں۔قائدحزب اختلاف چوہدری محمدیاسین نےمقبوضہ کشمیرپربھارتی مظالم کے خلاف قرارداد پیش کی۔

آزاد کشمیر اجلاس میں ارکان اسمبلی نےسیاہ پٹیاں باندھ کرشرکت کی۔

قرارداد میں متن پیش کیاگیا کہ موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتےہوئے بھارت سےپاکستانی سفیرکوواپس بلایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version