Advertisement

کراچی سے اندرونِ ملک ٹرینوں کی روانگی کا شیڈول متاثر

Train Delay

کراچی سے اندرونِ ملک ٹرینوں کی روانگی کا شیڈول تاحال متاثر ہے،جس کے با عث مسا فروں کو بے حد پر یشانی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ 

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق قراقرم ایکسپریس  3.30 بجے کے بجائے شام 5 بجے، پاک بزنس ایکسپریس 4 بجے کے بجائے رات 15۔9 بجے، کراچی ایکسپریس 4.30 کے بجائے رات  8 بجے روانہ ہوگی۔ 

اس کے علا وہ پاکستان ایکسپریس  1 بجے دوپہر کے بجائے شام 45۔4 بجے روانہ ہوگی،علامہ اقبال ایکسپرس 2 بجے کے بجائے سہ پہر 45۔3 بجے منزل کی جانب جائے گی۔

ملت ایکسپریس شام 5 بجے کے بجائے رات 45۔9 بجے،شاہ حسین ایکسپریس 7 بجے کے بجائے رات 15۔11 بجے روانہ ہوگی۔

وا ضح رہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی ناموافق صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے 10 اور 11 اگست کے لئے اپنی بعض پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version