Advertisement

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کا احتجاج

Pakistan Steel Mills protest

کراچی میں جناح گیٹ پرپاکستان اسٹیل ملازمین تنخواہوں اورریٹائرڈافسران پنشنزکی عدم ادائیگی کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے۔

تفصیلات کےمطابق مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیاگیاہےکہ  پانچ ہزارریٹائرڈ ملازمین کو واجبات میرٹ ہر ادا کئے جائیں اورعید سے قبل واجب الادا ادا دو تنخواہیں دی جائیں۔

ملازین نے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان اسٹیل کامستقل سی ای او اور سی ایف او لگایا جائےجبکہ پاکستان اسٹیل کی بحالی کے لیے فوری اقدامات بھی کئے جائیں۔

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین نےمطالبہ کیاکہ لوٹ مار کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے اورکئی برس سے تعنات سی ایف او عارف شیخ کو ہٹایا جائے۔

 مظاہرین نےمشیرصنعت عبدالرزاق داودکوبھی تبدیل کرنےکامطالبہ کیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version