Advertisement

مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف عالمی سطح پرتسلیم

kashmir

مسئلہ کشمیرپرپاکستانی مؤقف کوعالمی سطح پر تسلیم کرلیاگیا۔ مسئلہ کشمیرکومزیددوبڑے عالمی پلیٹ فارم مل گئے،یورپین پارلیمنٹ اور امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی میں مسئلہ کشمیراجاگر کیاجائےگا۔

تفصیلات کے مطابق کشمیرکی صورتحال پراب یورپین پارلیمنٹ میں بحث کی جائے گی۔ جس کیلئےیورپین پارلیمنٹ کااجلاس 2ستمبرکوطلب کرلیاگیا۔

امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی نےبھی مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پررپورٹ طلب کرلی۔ امریکی کانگریس کی امور خارجہ کمیٹی کےنئےسال کےپہلےاجلاس کےایجنڈےمیں مسئلہ کشمیرشامل شامل کرلیاگیاہےجس میں کشمیرتنازع پربات ہوگی اورپہلی بارمسئلہ کشمیراٹھایاجائیگا۔

امریکی ایوان نمائندگان برائےامورخارجہ کی ذیلی کمیٹی کےڈیموکریٹ چئیرمین بریڈشرمین نے خود کمیٹی کا اجلاس بلایا ہےتاکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور بھارتی جارحیت کے خلاف بات کی جاسکے۔

مقبوضہ کشمیرمیں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی پرکمیٹی میں اجلاس سدے متعلق ڈیموکریٹ کانگریس مین نے کہاکہ بھارت نےمقبوضہ کشمیر میں کئی سیاسی رہنماؤں کوگرفتار کیا ہے مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس بھی بند کردی۔

Advertisement

مقبوضہ وادی میں 5اگست سےجاری کرفیو کے سبب لوگوں کوغذا اورادویات تک میسر نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کمیٹی کے چئیرمین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا جائزہ لینےکی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version