Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت ہندوستان کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سبب بنے گی، صدر آزاد کشمیر

Masood Khan conference

صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت ہندوستان کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سبب بنے گی۔

تفصیلات کے مطا بق صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت دی جائے تا کہ بھارتی اصل چہرہ دنیا کے سامنے آئے۔ 

مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کرفیوانسانی المیہ کی شکل اختیار کرچکے ہیں، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نوٹس لے،  بھارت کشمیر کو ہضم نہیں کرسکتا پاکستانی قوم اور فوج کشمیریوں کی پشت پر ہیں، بھارتی جارحیت کے بعد پیغام پاکستان بیانیہ مزید شدت سے عام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزاد حکومت اور عوام اقوام متحدہ سے اپیل کرتی ہے کہ انسانی حقوق کمیشن مقبوضہ کشمیر میں بھیجا جائے، عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت دی جائے تاکہ بھارتی اصل چہرہ دنیا کے سامنے آئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version