Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر جنیوا روانہ

Shah Mahmood leaves for Geneva

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر اسلام آباد سےسوئٹزرلینڈروانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق مسئلہ کشمیرعالمی فورمزپر اٹھانےکی پاکستانی کوششیں جاری   ہیں ۔وزیرخارجہ تین روزہ دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی ہیومن رائٹس کونسل کے 42 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دنیابھرسےآئے مندوبین کے سامنے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرینگے۔

وزیرخارجہ او آئی سی اور ڈبلیو ایچ اوکے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے  اورانہیں مختلف علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا موقف اور نقطئہ نظر پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version