Advertisement

کراچی کیلئےتمام جماعتوں کوسیاست سے ہٹ کرکام کرناہوگا،فیصل واوڈا

وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ شہرقائدکامسئلہ تمام جماعتوں کومل جل کرحل کرناہوگا، میری خواہش ہےکراچی کیلئےمل کرکام کیاجائے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ تمام جماعتوں کوسیاست سے بالاتر ہوکر کراچی کیلئے کام کرنا ہوگا۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ تمام جماعتوں کےمینڈیٹ کااحترام کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ سب ایک ہوکرکراچی کے بارے میں سوچیں۔

انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کوکراچی کیلئے اربوں روپےملے مگر کام زیرو رہا۔ میں بلدیہ کے اندر تمام متعلقہ اداروں کولےکرآیا، بلدیہ ٹاؤن میں تھوڑا بہت بھی جو کام ہوا ہے وہ 35سال بعد ہو رہاہے۔

وفاقی وزیرفیصل واوڈا نےمزیدکہا کہ بلدیہ ٹاؤن کو سوئٹزرلینڈبنانےکا وعدہ نہیں کرسکتالیکن ایسی جگہ ضرور بناسکتےہیں جہاں انسان رہ سکتےہوں۔

Advertisement

وفاقی وزیرکامزیدکہناتھاکہ تمام جماعتوں کو معلوم ہے کہ کریڈٹ لینے کے چکر میں عوام مشکل میں ہے۔ سب کومل کر سوچنا چاہیئےکہ  ایک دوسرےکے جھگڑوں سے لوگوں کونقصان ہوتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version