Advertisement

پنجاب کے عوام کو فنکار وزیراعلی کی عادت رہی ہے،فردوس عاشق

ڈاکٹر

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا یے، وہ سادہ انسان ہیں جبکہ پنجاب کے عوام کو فنکار وزیراعلی کی عادت رہی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلی پنجاب کی تبدیلی کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار سادہ انسان ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام کو فنکار وزیراعلی کی عادت رہی ہے، وزیراعظم نے سردار عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا یے جو ان کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل نہیں کیا جا رہا، وہ درویش صفت انسان ہیں، ہر شعبہ میں انقلابی اصلاحات لا کر عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرنا وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم ہوں یا کوئی وزیراعلیٰ جو کام کرے گا وہی عہدے پر رہے گا، عثمان بزدار ذاتی خواہشات پر عہدے نہیں دے رہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
زلزلہ 2005 کو 20 برس بیت گئے، آزاد کشمیر میں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان گڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version