Advertisement

چین اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم ہے، وزیرخارجہ

اقدامات کو سراہا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم ہے۔

 بیجنگ میں پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا چین کا یہ تیسرا دورہ ہے اور چین نے وزیر اعظم کا بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ملک اہم علاقائی اور عالمی امور پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ چین کے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، چین کے ساتھ معاشی تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سی پیک سے پاکستان اور چین سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا اور پاکستان میں سرمایہ کاروں کو پرکشش مواقع فراہم کررہے ہیں جبکہ سی پیک سے افغانستان کو بھی فائدہ ہوگا۔

شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ چینی قیادت کے ساتھ معاشی اورعلاقائی صورت حال پربات چیت ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version