وزیراعظم کا سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم قوم کے لیے آج ویڈیو پیغام ریکارڈ کروائیں گے جو آج ہی نشر کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے پیغام میں قوم کو موجودہ معاشی بہتری کے حوالے سے بتائیں گے اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی کوششوں سے بھی آگاہ کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement