Advertisement

مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں، عمران خان

PM Chairs meeting

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مدارس اصلاحات پر مولانا زیادہ پریشان ہیں جسکی وجہ سے اب مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے موجودہ معاشی صورتحالاور معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی۔

اپوزیشن کےاحتجاج کے متعلق وزیر ااعظم عمران خان نے کہا کہ احتساب کے معاملے پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور نہ کسی سے ڈیل ہوگی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اپوزیشن کا احتجاج اور مارچ بلیک میلنگ کے لیے ہے, وہ مدارس اصلاحات پر زیادہ پریشان ہیں کیونکہ مدارس میں اصلاحات کے بعد طلباء ایسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکیں گے۔

اجلاس میں فردوس عاشق اعوان،عمر چیمہ،زرتاج گل،شفقت محمود سمیت دیگر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version