Advertisement

سب سے اہم چیز میرٹ ہے، عمران خان

ik in youth program

وزیر اعظم عمران خان نے کامیابب جوان پروگرام کا افتتاح کردیا۔

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کی سب سے اہم چیز میرٹ ہے۔

عمران خان کے کہا کہ 10 لاکھ نوجوان کو اس پروگرام کے ذریعے قرضے دیئے جائیگے اور یہ قرضے نوجوانوں کیلیے ہیں جس میں 25 ارب صرف خواتین کیلیے ہوں گے اور اس پروگرام کو میں خود مانیٹر کرونگا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلمان جمہوری کلچر سے بادشاہت کی طرف چلے گئے تھے اور بادشاہت کےنظام میں میرٹ نہیں ہوتا لیکن دنیا میں وہ قومیں آگے بڑھتیں ہیں جس میں میرٹ کا سسٹم ہوتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جمہوریت اپنانے سے مغربی دنیا آگے چلی گئی اور ریاست مدینہ میرٹ کی وجہ سےعظیم ریاست بنی جبکہ قائداعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا میرٹ کو لانا ہے اور کرپشن سے بچنا ہے۔

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ یاد رکھنا بڑا خواب اور بڑی سوچ رکھنا کیونکہ دنیا اس انسان کو یاد رکھتی ہے جو انسانوں کے لیے کچھ کرکے جاتا ہے، بڑا انسان بننا ہے تو حضرت محمد ﷺ کی زندگی کوبار بار پڑھو، سمجھو وہ کیا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version