Advertisement

حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ

Eid Milad un Nabi

حکومت  نے ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ  کو شایان شان  طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان  نے عید میلاد النبی ﷺ  کو شایان شان  طریقے سے منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو بین الاقوامی رحمتہ اللعالمین کانفرنس منعقد کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

آنحضور ﷺ کی سیرت اور تعلیمات کو اجاگر کرنے کے لئے وزیر اعظم  نےتمام صوبائی حکومتوں کو صوبائی، ڈویژن اور ضلعی ہیڈکوارٹرز کی سطح پر سیرت کانفرنس و دیگر پروگرامز کا انعقاد کرانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو ہدایت کی سیرت کے حوالے سے تحریری مقابلے، سیرت مجالس، سیمینار، نعت اور قرآت مجالس کا انعقاد کیا جائے۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کی ہدایات تمام محکموں، خودمختار اور نیم خودمختار اداروں اور ذیلی اداروں تک پہنچائی جائیں گی۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ بھرپور  اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version