Advertisement

گٹکا، مین پوری کی فروحت پر پابندی عائد

shc provincial government

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والوں پر دفعہ 337 – جے ناقابل ضمانت سزا لگانے کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کے رکن ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں گٹکا، مین پوری و دیگر نشرآور اشیاکی تیاری، فروخت استعمال پر بل پیش کیا گیا تھا جسکی منظوری کے بعد سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے اس کی تیاری، خرید و فروحت پر سخت پابندی عائد کردی گئی ہے۔

جاری کردہ احکامات کے مطابق گٹکا، مین پوری ، ماوا ،چھالیہ کی تیاری اور فروخت پر ناصرف جائیداد ضبط ہوگی، بلکہ ناقابل معافی جرم پر چھ سال سزا بھی  ہوسکے گی جبکہ 2 سے 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد ہوگا۔

گٹکا مین پوری کیخلاف کارروائی پر رکاوٹ ڈالنے پر بھی دو سال سزا ہوگی، صوبائی اسمبلی میں مجوزہ قانون میں  تعلیمی اداروں، ٹرانسپورٹ،عوامی مقامات پر گٹکے کے استعمال پر ایک ماہ کی قید تجویز کی گئی ہے جبکہ مجوزہ قانون کے تحت جرائم ناقابل ضمانت ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version