Advertisement

بھابھی کےہاتھوں نندقتل

بھابھی

فیصل آباد میں بھابھی نےگھریلوجھگڑے میں ایک نندکوقتل اوردوسری کوذخمی کردیاہے ۔

 تفصیلات کےمطابق پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آبادکےعلاقےداتاکالونی میں رضاآباد تھانےکی حدودمیں  گھریلو جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے مبینہ طور پرتیزدھارآلےسےاپنی ایک نندکو قتل جبکہ دوسری کوزخمی کر دیا۔

 پولیس کےمطابق ملزمہ فوزیہ نےجھگڑےکےدوران اپنی دونندوں نجمہ بی بی اورشبنم بی بی پرتیزدھارآلےسے حملہ کردیا ۔ حملے کےنتیجے میں اس کی ایک نند جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی۔

 پولیس کےمطابق نجمہ بی بی وقوعہ پرہی دم توڑ گئی تھی جبکہ شبنم بی بی کوطبی امدادکے لئےہسپتا ل منتقل کردیا ہے جہاں نند کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

اطلاع ملنےپرپولیس نےموقع پرپہنچ کرملزمہ کوحراست میں لےکرمقدمہ درج کرلیاہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version