Advertisement

ہم نےڈوبتی معیشت کوآئی سی یوسےنکال کردرست سمت دی،مرادسعید

مراد سعید

وزیرمواصلات مرادسعیدنےہزارہ موٹروےحویلیاں سیکشن کی افتتاحی تقریب سےخطاب

وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ جب حکومت میں آئے تو تمام ادارے خسارے میں تھے،وزیراعظم عمران خان نے سادگی کو اپنایا۔

وزیرمواصلات مرادسعیدنےہزارہ موٹروےحویلیاں سیکشن کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزارتوں کی اضافی گاڑیاں نیلام کرکے پیسے خزانے میں جمع کرائے ، گزشتہ حکومت نےپورے ملک کوگروی رکھ دیاتھا، حکومت کی 219 گاڑیاں ختم کرکے رقم قومی خزانے میں جمع کی۔

مراد سعیدنےکہاکہ موٹروےمنصوبوں میں بدعنوانی سےلندن میں جائیدادیں بنائی گئیں،ماضی میں رائیونڈپرباڑلگانےپر27کروڑروپےخرچ کیےگئے،حویلیاں:پہلےکھاتا ہےتولگاتابھی ہےکی سوچ تھی۔

وزیرمواصلات کاکہناتھا کہ وزارتوں کی اضافی گاڑیاں نیلام کرکےپیسےخزانے میں جمع کرائے،موجودہ حکومت نےکفایت شعاری کی پالیسی اپنائی اوربچت کی۔

Advertisement

مراد سعیدکاکہناتھا کہ ماضی میں رائیونڈپرباڑلگانےپر27کروڑروپےخرچ کیےگئے،پہلےکھاتا ہےتولگاتابھی ہےکی سوچ تھی۔

مرادسعیدنےکہاکہ وزیراعظم عمران خان نے 22 سال جدوجہد کی، یہاں حادثاتی چیئرمین پرچی لیکر آجاتا ہے کہ مجھے چیئرمین بنادو۔

وزیرمواصلات نے کہاکہ شریف خاندان کی سیکیورٹی پر200کروڑروپےخرچ ہوئے،ہم نے ڈوبتی معیشت کو آئی سی یوسےنکال کردرست سمت دی۔

جے یو آئی کے سربراہ پرمراد سعید نے تنقید کے نشتر برساتےہوئے کہاکہ فضل الرحمان،امریکی سفیرسےکہتاہےمجھےوزیراعظم بناؤ،وزارت مواصلات نےپہلےسال 43 ارب روپے کمائے۔

وزیرمواصلات کا مزید کہناتھاکہ اربوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی ہے،جو جتنا زیادہ شور مچاتا ہے سمجھ لیں اس کی چوری پکڑی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version