Advertisement

بول نیوز کی خبر پر سی ای او پی آئی اے کا ایکشن

PIA

بول نیوز کی خبر پر ایکشن، سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے شعبہ میڈیکل فنانس کے ڈپٹی جی ایم محمد مسیح، منیجر اطہر انعام ملک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ۔

تفصیلات  کے مطابق  بول نیوز کی جانب سے قومی ادارے میں کرپشن کی نشان دہی کیے جانے پر سی ای او پی آئی اے نے ایکشن   لے لیا۔ ایرمارشل ارشد ملک نے شعبہ میڈیکل فنانس کے ڈپٹی جی ایم محمد مسیح، منیجر اطہر انعام ملک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا  ہے۔

بول نیوز سے خصوصی گفتگو میں سی ای او پی آئی اے  ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ قومی ادارے میں میں کرپشن میں ملوث افسران کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

انہو ں نے کہا کہ کسی کو بیرون ملک بھاگنے نہیں دیا جائے گا۔

واضح رہے  کہ شعبہ میڈیکل فنانس میں کرپشن میں ملوث افسران کو بیرون ملک بھاگنے کی خبر بول نیوز پر نشر ہوئی تھی جس کے بعدپی آئی اے کے سی ای او نے فوری ایکشن لے لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version