Advertisement

مشیر خزانہ نے وہ جگہ بتادی جہاں ٹماٹر17 روپے کلو مل رہے ہیں

مشیر

حکومت کی معاشی ٹیم کی میڈیا گفتگو کے دوران صحافیوں نے ٹماٹر کی قیمتوں کا معاملہ اٹھایا تو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کراچی میں ٹماٹر 17 روپے فی کلو ہیں، جس نے خریدنے ہیں وہ سبزی منڈی کراچی سے خرید لے۔

کراچی سمیت ملک بھرمیں سبزی کے بڑھتے داموں نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں مزید پیس ڈالا۔ڈالر سےمہنگا ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر فروخت ہونے لگا ہے

تفصیلات کے مطابق سبزی  کی خریداری   عوام پر بھاری ہوچکی ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری نرخ کا اطلاق کرانے میں بری طرح ناکام ہیں اور سبزی منڈی سمیت شہر بھر میں کہیں بھی سبزیوں کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔ کراچی تا خیبر سبزی کی قیمتیں آسمان پر جاپہنچیں ہیں۔ ایک کلو ٹماٹر 300 روپے میں دستیاب ہے۔

ہری مرچ 100 روپے فی کلو،لہسن 300،ادرک 200 جبکہ پیاز 100 روپے کلو بک رہی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف
مولانا فضل الرحمان کا 2 مئی کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version