Advertisement

نمرتاکماری ہلاکت،نادراکی جاری کردہ فنگرپرنٹ رپورٹ مل گئی

نادرا

نمرتاکماری ہلاکت کیس میں پولیس کی جانب سےپیش کردہ فنگر پرنٹس کی نادرا بھی شناخت نہ کرسکی۔

تفصیلات کےمطابق بی بی آصفہ ڈینٹل کالج میں فائنل ایئر کی طالبہ نمرتاہلاکت کیس میں نادرا کی جاری کردہ فنگر پرنٹ رپورٹ مل گئی ہے ۔

واقعے کے جوڈیشنل انکوائری افسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اقبال حسین میتلو کو بھی نادرا رپورٹ جمع کروائی جا چکی ہے۔ جس میں کسی قسم کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل پایا۔

رپورٹ کےمطابق پولیس کی جانب سےپیش کی گئی جائے وقوعہ سے جمع شدہ فنگر پرنٹس کا معیار انتہائی ناقص ہے، جس کی وجہ سے سے ان فنگر پرنٹس کا نادرا کے پاس موجود بائیو ڈیٹا سے کراس میچ نہیں ہوپایا۔

رپورٹ میں کہاگیاکہ واقعے کے بعد متعدد افراد کے جائے وقوعہ پر آنے کے باعث فنگر پرنٹس کو نقصان ہوا، یونیورسٹی انتظامیہ واقعے کے فوری بعد اگر جائے وقوعہ کومحفوظ بنا لیتی توفنگرپرنٹس میچ ہوسکتے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس کی جانب سے نادرا کو ایک ماہ کی تاخیر سے فنگرپرنٹس میچنگ بھیجے جانےکا بھی کا انکشاف ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version