Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطا بق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا۔

ذرائع کے مطا بق سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکریٹری و دیگرشریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ دودن قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی تھی، اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں اب پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرکے ولیج آفیسر رکھا جا ئے گا جبکہ ولیج آفیسر کو 14واں اسکیل ملے گا۔

Advertisement

ذرائع کے مطا بق ولیج آفیسر کے لیے بھرتی کے بعد 6 ماہ کی تربیت بھی لازم ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے حکم دیا تھا کہ لینڈ ریکارڈ سینٹرز پر ادائیگی کے لیے بینک کا کاؤنٹر بنایا جائے، رشوت لینے والے افسروں واہلکاروں کی جگہ جیل ہے، کسی صورت پیسے لینے سے متعلق شکایت برداشت نہیں کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version