Advertisement

حکومت کا عوام کی انشورنس کیلئے بڑا فیصلہ

کارکردگی

Prime Minister Imran Khan chairs meeting of the Federal Cabinet at PM Office Islamabad on 16th April, 2019

وفاقی حکومت کا پوسٹل لائف انشورنس کارپوریشن کو کمپنی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جو کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پیش کیا جائیگا اور کابینہ کو بریفنگ بھی دی جائیگی۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاری کردہ ایجنڈے میں تین سالہ حج پالیسی کی تشکیل میں درپیش مشکلات، پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے چیرمین کی منظوری، پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی کی منظوری، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایکٹرونکس کے ڈی جی کی منظوری، پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چیرپرسن کی منظوری دی وفاقی کابینہ کی جانب سے دی جائیگی۔

پی سی آر ڈبلیو آر کے چیرمین، کابینہ پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ چیئرمین، پی ٹی وی کے ایم ڈی کی تقرری سے متعلق شرائط وضوابط جبکہ اسلام آباد ہیلتھ کئیر  فیصلیٹیز مینجمنٹ کی بھی منظوری ایجنڈے میں شامل فہرست ہے۔

Advertisement

انٹرنیشنل لیبر کانفرنس کے کنونشنز،پروٹو کولز اور سفارشات وفاقی کابینہ میں پیش کی جائینگی جبکہ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کریگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version