Advertisement

مولانا صاحب، عوام سے مسترد ہونے پرانتقام کا بدلہ نہ لیں،فردوس عاشق

firdous ashiq awan

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب، عوام سے مسترد ہونے پر انتقام کا بدلہ نہ لیں، کارکنان کو یخ بستہ ہواؤں کی نذر کر کے ظلم نہ کریں۔

تفصیلات کے مطا بق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےمذاکرات جمہوری عمل کا نام ہے، ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑیں، 1973 کے آئین کے تناظر میں آئینی اصولوں کی پاسداری کریں، مذاکرات کو بے معنی قرار دے کر اپنے ذہن کی کھڑکیوں کو کیوں بند رکھنا چاہتے ہیں؟، وہم کا علاج لقمان حکیم کے پاس بھی نہیں تھا۔

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب! انتخابات میں اگر دھاندلی ہوئی تو آپ نے صدر کا الیکشن کیوں لڑا تھا ؟ آپ کے صاحبزادے نے ایم این اے کا حلف کیوں اٹھایاتھا ؟ ایک سال بعد دھاندلی کا واویلا عوام کو گمراہ اور جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے سوا کچھ نہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version