Advertisement

جےیوآئی (ف)کےرہنما مفتی کفایت اللہ پرقاتلانہ حملہ

کفایت

مانسہرہ کےعلاقے بیدڑہ انٹر چینج کے قریب جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی )  کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ پرنامعلوم افراد نےحملہ قاتلانہ حملہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ مفتی کفایت اللہ کو ابتدائی طبی امداد کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سےواقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق مفتی کفایت دو بیٹوں کے ہمراہ اسلام آباد سے مانسہرہ آرہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کار کو ٹکر مارنے کے بعد اپنی راڈوں سے تشدد کیا جس سے مفتی کفایت اللہ، دو بیٹے اور ساتھی زخمی ہوگئے۔

ذرائع کاکہناہے کہ مفتی کفایت اللہ کےبازواور کندھے پر شدید چوٹیں ہیں

Advertisement

کفایت اللہ کے صاحبزادے ے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دو گاڑیوں میں سوار پانچ نقاب پوشوں نے کار کو ٹکر مارنے کے بعد اپنی راڈوں سے تشدد کیا. جس سے وہ اور ان کے والد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version