Advertisement

کیارینڈی زکربرگ پاکستان کی دعوت قبول کریں گی؟

رینڈی زکربرگ

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے فیس بک کےبانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت دیتےہوئے کہاکہ  پاکستان میں رینڈی زکربرگ  کوخوش آمدید کہتےہیں اورمارک زکربرگ کےدورہ پاکستان کےمنتظرہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہماراملک پاکستان خوبصورت ملک ہے، مارک زکربرگ کے دورہ پاکستان کے منتظرہیں۔

Advertisement

فوادچوہدری کامزیدکہناتھاکہ زکربرگ فیملی کابہت احترام کرتےہیں، ٹیکنالوجی کی دنیامیں آپ کاکام انسانیت کوآگےلےکرگیا۔

واضح رہےکہ ایک تقیرب کے دوران فیس بک کےبانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکربرگ نےاپنےخطاب میں پاکستان کودوست ممالک قراردیااور پاکستانی خواتین کی تعریف بھی کی تھی ۔

رینڈی زکربرگ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیں ملالہ یوسف زئی اور بے نظیر بھٹو جیسی خواتین دی ہیں، جس سے ثابت ہوتا ہے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو واقعی میں اپنی خواتین کی عزت کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version