Advertisement

بیمار لندن جا کر صحت مند ہو جاتے ہیں

بیمار لندن

بابراعوان نے کہا ہے کہ پاکستان سے بیمار لندن جا کر صحت مند ہو جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے بیمار لندن جا کر صحت مند ہو جاتے ہیں، تحریک انصاف نے نوازشریف کی بیماری پر کوئی سیاست نہیں کی، مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت نہ دینا قانون کی بالادستی ہے۔

ذرائع کے مطابق بابر اعوان نے کہا کہ ان ہاوس  تبدیلی کی کوئی حلیم دیگ میں نہیں، مشرف کیس میں حکومت آئینی راستہ اختیار کرے گی، مناسب سمجھا گیا تو حکومت مشرف کیس پر عدالت جا سکتی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے اپنی زبان بندی کا حل ڈھونڈ لیا

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اداروں کے تصادم کے بارے میں کوئی نہ سوچے اداروں میں تصادم کے خدشے کو پیرا 66 سے جوڑا جا رہا ہے۔

Advertisement

بابر اعوان نے پر یس کا نفرنس میں کہا کہ حکومت کا فیصلہ تھا سزا یافتہ شخص کو باہر جانے کی اجازت نہیں دینی تاہم نوازشریف کی بیماری پر کوئی سیاست نہیں کی گئی، ای سی ایل کے قوانین 1980 میں بنائے گئے تھے، 2010 میں تبدیلی کی گئی۔

انھوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینا قانون کی بالا دستی ہے۔

بابر اعوان نے حالیہ بھارتی حالات پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارت کی رکنیت معطل کرے، مودی سرکار مسلم اقلیت کی نسل کشی کرنا چاہتی ہے، نریندر مودی نے کشمیر پر لاک ڈاون کے ذریعے حملہ کیا۔ اس کا حملہ بھارت کے طول و عرض میں پھیل چکا ہے، بھارت کا فالز فلیگ کا ڈرامہ پھر ناکام ہوا۔

انھوں نے کہا کہ بھارت جب بھی پاکستان کی جانب دیکھے گا منہ کی کھانی پڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version