عثمان بزدارکابغیرپروٹوکول دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں بغیر پروٹوکول مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہری سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنی گاڑی میں بغیر پروٹول کول گلبرگ، ایم ایم عالم روڈ، کینال روڈ، وحدت روڈ، جیل روڈ، برکت مارکیٹ اور شادمان سمیت دیگر علاقوں میں گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے صفائی اور ٹریفک کی صورت حال کا جائزہ لیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی صفائی سمیت دیگر شہری سہولیات کا جائزہ لیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement