Advertisement

لاہور میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

لاہور

لاہور: ٹاؤن شپ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 1 شخص کے جاں بحق ہونے کی ابتدائی اطلاعات ہیں۔

زرائع کے مطابق دھماکے میں 5  افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ دھماکا کی جگہ سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد ہونا تھا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت حافظ محمود کے نام سے ہوئی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ پولیس حکام جائے وقوع پر پہیچ چکے ہیں جبکہ دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں بھی لیا جاچکا ہے۔

ریسکیئو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی افراد اور ہلاک ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں ابوبکر عرفان،عفار وغیرہ شامل ہیں۔

Advertisement

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا موقف ہے کہ فریزر میں گیس بھرتے سلنڈر پھٹا ہے جبکہ دھماکا اجتماع گاہ میں اسٹیج کے قریب ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version