Advertisement

بھٹو کےپاکستان میں طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں

بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کےچئیرمین بلاول بھٹوزرداری کاکہناہے کہ بھٹو کےپاکستان میں طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں، بینظیربھٹونےعوامی راج کیلئےقربانی دی۔

لاہور میں پیپلزپارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کاکہناہے کہ پارٹی نےدیکھاکس طرح ہمارے2قائدین کو ہم سےچھیناگیا،آج عوام آزادہےنہ صحافت اورنہ سیاست،یونین کیلئےاحتجاج کرنیوالےطلباپرمقدمات درج کیےجاتےہیں، طلبہ اسٹوڈنٹ یونین کیلئےاحتجاج کرتےہیں توان پرایف آئی آرکاٹی جاتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بے نظیربھٹو کولیاقت باغ میں شہید کیاگیا،27 دسمبر کوشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی لیاقت باغ میں منائیں گے۔

Advertisement

بلاول بھٹونے کہاکہ آج کےپاکستان میں کوئی آزادنہیں، احتجاج تودورکی بات،عوام تومرضی کاٹوئٹ بھی نہیں کرسکتی، جہاں شفاف الیکشن نہیں ہوسکتےوہاں کیسےآزادی ہوسکتی ہے۔

پیپلزپارٹی چئیرمین نے کہا کہ 2002میں بھی عوام سےعوامی راج کااختیارچھیناگیا،2007میں بھی صدرزرداری نےکہاتھااعتراضات کےباوجود حکومت بنارہےہیں ،دھاندلی کےخلاف ہم مسلسل احتجاج کررہےہیں،

Advertisement

ان کاکہنا تھا کہ جس جمہوریت میں الیکشن کی بجائےسلیکشن ہو،وہ آمریت ہے،کیااس کےبعدعوام دھاندلی اورسلیکشن والےانتخابات کوقبول کرےگی؟

بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ آئندہ ہم صرف صاف وشفاف الیکشنزکومانیں گے،2018میں سب سےپہلےآپکی جماعت نےاسمبلی میں کہاتھاآپ الیکٹڈنہیں سلیکٹڈہو،ہم نےنہ پہلےآمریت قبول کی،نہ آئندہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version