Advertisement

احتساب کرنااگرجرم ہےتویہ جرم باربارکریں گے

شاہد

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جاوید اقبال کاکہناہےکہ احتساب کرنااگرجرم ہےتویہ جرم باربارکرتےرہیں گے،عدل وانصاف سے ملک ترقی کی منازل طے کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کاکہناہے کہ کرپشن نےملک کومعاشی تباہی کےدھانےپرلاکھڑاکیا،احتساب کرنااگرجرم ہےتویہ جرم باربارکرتےرہیں گے۔
انہوں نےکہاکہ وہ وقت دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ملک ہوگااورملکی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔
جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نےسفارش کلچرکوختم کرکےمیرٹ کواپنایاہے،ہم بھی دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔
چیئرمین نیب کاکہناہے کہ نیب کرپشن کے70سالہ مرض کواکیلاختم نہیں کرسکتا۔کرپشن کےخاتمےکےلئےدیانت داری سےکام کررہےہیں اور ہم نے کرپشن کےخلاف عوام میں شعور بیدارکردیاہے۔

Advertisement
انہوں نےکہاکہ میں نےبحیثیت چیئرمین نیب ہروہ قدم اٹھایاجوادارےکی بہتری کے لیےہو،ملک سےکرپشن کاخاتمہ نیب کی پہلی اورآخری منزل ہے۔وہ وقت دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ملک ہوگا۔
چئیرمین نیب نےکہاکہ کرپشن کےخاتمےکےخلاف پہلی اینٹ رکھ دی ہے۔ملک100ارب ڈالرسےزائدکامقروض ہوچکاہے۔
چیئرمین نیب کاکہناتھاکہ ریاست مدینہ کاخواب دیکھ رہےہیں تعبیرنہ ممکنات میں نہیں،ریاست مدینہ کیلئےاپنےمفادات کوقومی مفادات کےپس پشت رکھناہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version