Advertisement

شریف فیملی کاتازہ ترین کارنامہ سامنےآگیا

فیاض الحسن

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ شریف فیملی کانیاکارنامہ سامنے آگیاہے، شریف فیملی نےنثاراحمد گل اورملک نامی افراد کے نام پہ گڈ نیچر کمپنی بنائی۔

تفصیلات کے مطابق فیاض الصن چوہان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گڈ نیچر کمپنی کے اکاؤنٹ میں یہ پیسہ رکھا جاتا تھا اور پھر یہ پیسہ ہنڈی کے ذریعے باہر جاتا تھا۔

 انہوں نے بتایا کہ شریف خاندان کی جانب سےلندن میں بیٹھ کر بھی چوربازاری اور کرپشن کی حوالے سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ پنجاب سپیڈ نے سی ایم سیکرٹریٹ کے تقدس کو بھی پامال کیا۔ نیب اس کیس کو فالو کر رہا ہے، اس لیے یہ لندن میں بیٹھ کرچیخ رہے ہیں۔

شریف خاندان پر تنقید کرتے ہوئےصوبائی وزیراطلاعات نے کہاکہ شریف فیملی نے آنہ، روپیہ اور دھیلا کی قسمیں کھا کھا کرپاکستانی قوم کے کان پکا دیے ہیں،لندن میں آپ موجود ہیں مہنگے ہوٹلوں میں جا رہے ہیں تو اس ڈیوڈ روز کو بھی مل لیں جس نے شہباز شریف کو کفن چور قرار دیا ہے اور اپنے آرٹیکل میں انھیں ڈاکو کاسربراہ قرار دیا ہے۔

Advertisement

 انہوں نےبتایاکہ ڈیوڈ روڈ روزشہباز شریف کو کارروائی کا کہہ رہا ہے، اگر شہباز شریف کے پاس مہنگا وکیل کرنے کے پیسہ نہیں ہے تو میری جائیداد بیچ کر وکیل کریں اور اسکے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
مریم نواز کا پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
اسٹبلشمنٹ سے چھپ کے بات نہیں ہوگی سب کے سامنے ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version