Advertisement

نوازشریف نے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا

میاں محمد نواز شریف نے سیاسی جانشین  کے لیے اپنے نواسے جنید صفدر کا انتخاب کر لیا ہے اور اس سلسلے میں نواسے کی سیاسی تربیت بھی شروع کردی۔

انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف جب لندن پہنچے توانکا سیاست سے متعلق تمام تر یقین اٹھ چکا تھا ۔

نواز شریف سمجھتے ہیں کہ انکی غیر موجودگی میں انکی بیٹی مریم نواز کو فیملی ہی نہیں چلنے دیگی اور حمزہ شہباز اور مریم نواز میں اختلافات مزید پیدا ہو جائینگے۔

نوازشریف کا لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں نا شتہ 

دوسری جانب نوازشریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے کی تصویر بھی وائرل ہوگئی ہے۔

Advertisement

حامد کرزئی کا لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا دورہ، نواز شریف سے ملاقات

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر نوازشریف چہل قدمی کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ باہر گئے تھے۔

 وائرل تصویر میں نوازشریف کو اپنے صاحبزادوں حسن ،حسین نواز سمیت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مہنگے ترین ریستوران میں ناشتہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سابق وزیراعظم کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے کی تصویر سامنے آنے کے بعد وفا قی وزیر فواد چو ہدری نے بھی سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ردعمل شئیر کیا ہے۔

واضح رہےکہ پاناما کیس میں نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے علیحدگی کے بعد نوازشریف عملی طور پر سیاست سے غیر فعال ہیں اور ان کی جگہ صاحبزادی مریم نواز نے پارٹی کی بھاگ ڈور سنبھالی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version