Advertisement

گھبراہٹ یابھلکڑ پن ؟ وزیر اعظم پارلیمنٹ کاراستہ ہی بھول گئے

آرمی ایکٹ

آرمی ایکٹ کی منظوری کےموقع پر زیرِ اعظم عمران خان آج پارلیمنٹ ہاؤس کی بھول بھلیوں اورمشکل راہدایوں میں راستہ بھول گئے۔

وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد چیمبر کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ راستہ بھول گئے، وہ وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کی سرگوشیاں سنتے سنتے گیٹ پر پہنچے۔

آرمی ایکٹ کی منظور ی کے موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان آج پارلیمنٹ ہاؤس کی بھول بھلیوں اور مشکل راہدایوں میں راستہ بھول گئے۔

وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد چیمبر کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ راستہ بھول گئے، وہ وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کی سرگوشیاں سنتے سنتے گیٹ پر پہنچے۔

سامنے دیواراوردائیں بائیں دروازے دیکھ کروزیرِ اعظم عمران خان رک گئے۔

Advertisement

اس موقع پروزیرِاعظم نے وہاں موجود سیکیورٹی افسر سے سوال کیا کہ میں کہاں ہوں؟ تم مجھے کدھر لے کر جا رہے ہو؟

سیکیورٹی اسٹاف نے انہیں بتایا کہ سر بائیں جانب چیمبر بھی ہے اوراسمبلی کادروازہ بھی۔

سامنے دیواراوردائیں بائیں دروازے دیکھ کر وزیرِ اعظم عمران خان رک گئے۔

اس موقع پر وزیرِاعظم نے وہاں موجود سیکیورٹی افسرسےسوال کیا کہ میں کہاں ہوں؟ تم مجھے کدھر لے کر جا رہے ہو؟

وزیراعظم کے رواں ماہ ملائیشیا کے دورے کا امکان

Advertisement

سیکیورٹی اسٹاف نے انہیں بتایا کہ سر بائیں جانب چیمبر بھی ہے اوراسمبلی کا دروازہ بھی۔

واضح رہےکہ  قومی اسمبلی میں آج آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیاجس کے بعد یہ بل آج شام سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی نے سروسز ایکٹ 1952ء میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version